← تمام موضوعات

📐 حروف کا مقام

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

فرشی، فلکی اور اصلی حروف — لکیروں پر ان کا مقام

فرشی حروف — درمیانی دو لکیروں میں
ب
پ
ت
ٹ
ث
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
ژ
ف
و
ہ
ے
فلکی حروف — اوپر والی تین لکیروں میں
ا
ط
ظ
ک
گ
اصلی حروف — نیچے والی تین لکیروں میں
ج
چ
ح
خ
س
ش
ص
ض
ع
غ
ق
ل
م
ن
ی

🎮 کھیل

Developed by