← تمام موضوعات

📝 جملہ سازی

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

الفاظ کے ملنے سے جملہ بنتا ہے

جملے پڑھیں
میرے پاس دو قلم ہیں۔
زمین گول ہے۔
میری فراک خوبصورت ہے۔
گلاب کا پھول سرخ ہے۔
کیا علی سکول گیا؟
کیا آپ روز نہاتے ہیں؟

🎮 کھیل

Developed by