← تمام موضوعات🙋 «میں» اور «ہوں»
🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
پیارے بچو! «میں» کا استعمال «ہوں» کے ساتھ کیا جاتا ہے
لڑکا کہتا ہے 👦
میں حسان ہوں۔
میں ایک لڑکا ہوں۔
میں پریپ کلاس میں پڑھتا ہوں۔
میں چار سال کا ہوں۔
میں پھل شوق سے کھاتا ہوں۔
لڑکی کہتی ہے 👧
میں نائلہ ہوں۔
میں ایک لڑکی ہوں۔
میں پریپ کلاس میں پڑھتی ہوں۔
میں پانچ سال کی ہوں۔
میں سبزیاں شوق سے کھاتی ہوں۔