← تمام موضوعات

🏫 میرا سکول

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
پڑھیں اور سنیں
یہ میرا سکول ہے۔
میرا سکول بہت خوب صورت ہے۔
مجھے اپنا سکول بہت پسند ہے۔
میرے سکول میں دس کمرے ہیں۔
ہمارے استاد ہمیں بہت پیار سے پڑھاتے ہیں۔
ہمارے سکول میں جھولے لگے ہوئے ہیں۔
ہم جھولا جھولتے ہیں۔
ہم اپنے سکول کو صاف ستھرا رکھتے ہیں۔

🎮 کھیل

Developed by