← تمام موضوعات

↔️ متضاد الفاظ

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

صفحہ 65 اور 66 کے تمام متضاد الفاظ

الٹ معنی والے الفاظ
گرم ↔ ٹھنڈا
نرم ↔ سخت
پتلا ↔ موٹا
بھرا ↔ خالی
بڑا ↔ چھوٹا
ہلکا ↔ بھاری
زیادہ ↔ کم
بند ↔ کھلا
صبح ↔ شام
صاف ↔ گندا
اوپر ↔ نیچے
اچھا ↔ برا

🎮 کھیل

Developed by