← تمام موضوعات

✒️ رموزِ اوقاف

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

جملوں کو الگ کرنے والی علامات — ختمہ اور سوالیہ

ختمہ (۔) والے جملے
بڑوں کا ادب کرو۔
خوشی خوشی گھر جاؤ۔
باغ کی سیر کرو۔
جھوٹ مت بولو۔
سوالیہ (؟) والے جملے
آپ کی عمر کتنی ہے؟
آپ کہاں رہتے ہیں؟
آپ کے والد کیا کام کرتے ہیں؟
آپ کے کتنے بہن بھائی ہیں؟

🎮 کھیل

Developed by