← تمام موضوعات

😜 سرگرمی ۲: شرارتی حروف

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

ستاروں میں شرارتی حروف پہچانیں اور رنگ بھریں — ان کی تعداد نو ہے

شرارتی حروف کو باقی حروف سے ملا کر لکھیں
ب + ا = با
ح + د = حد
ک + و = کو
ر + س = رس
ڈ + ر = ڈر
ز + ر = زر
شرارتی حروف کو پہچانیں
ا
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
ژ
و

🎮 کھیل

Developed by