← تمام موضوعات

🌙 سرگرمی ۴: ج تا ڈ

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

صفحہ 27 کی سرگرمیاں — ملائیں اور مکمل کریں

تصویروں کو درست لفظ سے ملائیں
🌙 چاند
📦 ڈبا
🦹 ڈاکو
🏞️ تالاب
توڑ کو الفاظ سے ملائیں
ج + ن + ت = جنت
ح + م + د = حمد
خ + ا + ر + ش = خارش
ذ + ا + ت = ذات
ڈ + ا + ل + ی = ڈالی
د + ر + د = درد

🎮 کھیل

Developed by