← تمام موضوعات

🦒 سرگرمی ۵: ر تا ض

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

صفحہ 32 کی سرگرمیاں — حروف الگ کریں اور نام لکھیں

الفاظ کے حروف الگ کریں
ر + ا + ز = راز
ژ + و + ب = ژوب
ش + ا + د + ی = شادی
ض + ا + م + ن = ضامن
تصویروں کے نام حروف کی مدد سے
🍎 سیبس + ی + ب
🛋️ صوفہص + و + ف + ہ
👦 لڑکال + ڑ + ک + ا
🍮 زردیز + ر + د + ی

🎮 کھیل

Developed by