← تمام موضوعات

👓 سرگرمی ۶: ط تا گ

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

صفحہ 37 کی سرگرمیاں — پہلا اور آخری حرف لگائیں

پہلا حرف لگا کر مکمل کریں
ط + ا + ل + ب = طالب
ع + ط + ر = عطر
ک + ت + ا + ب = کتاب
ف + ا + ر + غ = فارغ
ظ + ہ + ر = ظہر
غ + و + ر = غور
ق + ا + د + ر = قادر
گ + ل + ا + ب = گلاب
تصویروں کے نام
🥖 بیلن
🌹 گلاب
👓 عینک
💂 فوجی

🎮 کھیل

Developed by