← تمام موضوعات🏋️ سرگرمی ۸: بھاری حروف
🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
صفحہ 50 کی سرگرمی — حروف کو بھاری حروف میں لکھیں
حرف کو بھاری بنائیں اور دو الفاظ بنائیں
ب ← بھ: بھوک ، بھاگ
پ ← پھ: پھول ، پھل
ت ← تھ: تھال ، تھالی
ٹ ← ٹھ: ٹھان ، ٹھوکر
ج ← جھ: جھیل ، جھاگ
چ ← چھ: چھال ، چھوٹا
د ← دھ: دھات ، دھوم
ڈ ← ڈھ: ڈھال ، ڈھول
ک ← کھ: کھال ، کھول