← تمام موضوعات😜 نو شرارتی حروف
🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
یہ حروف اپنے سے پہلے حرف سے ملتے ہیں مگر اگلے حرف سے نہیں ملتے
یہ نو حروف آگے نہیں ملتے!
پہلے حرف سے مل جاتے ہیں
ب + ا = با
پ + ر = پر
س + ر = سر
اگلے حرف سے نہیں ملتے
ا + ب = اب
ر + ب = رب
ڈ + ر = ڈر
آپس میں بھی نہیں ملتے