← تمام موضوعات

🔢 واحد اور جمع

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
ایک = واحد ، زیادہ = جمع
تالا ← تالے
انڈا ← انڈے
بکری ← بکریاں
پنسل ← پنسلیں
بستہ ← بستے
ڈبا ← ڈبے
چابی ← چابیاں
گھوڑا ← گھوڑے

🎮 کھیل

Developed by