← تمام موضوعات🌀 «و» کی اقسام
🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے
واؤ کی تین اقسام: معروف، مجہول اور لین — اور واؤ معدولہ
واؤ معروف — پوری آواز (پہلے حرف پر پیش)
بھُول
پھُول
جُوتا
خُون
فُون
دُودھ
طُول
چُوہا
جُون
واؤ مجہول — ہلکی آواز
ڈور
روتا
ڈولی
گودی
چھوٹا
چولہا
شور
روگ
ہوش
سوچ
واؤ لین — چوڑی آواز (پہلے حرف پر زبر)
دَوڑ
کَون
فَوج
خَول
پَودا
چَوڑا
سَودا
چَوک
حَوض
اَولاد
واؤ معدولہ — لکھی جاتی ہے، پڑھی نہیں جاتی
خُود
خُوش
خُوشبُو
خواب
تنخواہ
خواہش
درخواست