← تمام موضوعات

🌙 «ی» کی اقسام

🎬سبق کی ویڈیوویڈیو جلد آ رہی ہے

یائے کی تین اقسام: معروف، مجہول اور لین

یائے معروف — چھوٹی ی، صاف آواز
تِیر
عِید
چِین
جِیت
دِین
پھِیکا
جِھیل
پِیلا
نِیلی
تِین
یائے مجہول — لمبی ے
شیر
بیر
ریل
کھیل
نیک
دیکھ
میز
سیب
جیب
میری
یائے لین — پہلے حرف پر زبر
بَیل
پَیر
مَیلا
تَھیلا
کَیسا
تَیر
جَیسا
پَیسا
بَیٹھا
پَیدا

🎮 کھیل

Developed by