← تمام موضوعات
👉 «یہ» اور «وہ»
🎬
سبق کی ویڈیو
ویڈیو جلد آ رہی ہے
یہ = قریب ، وہ = دور
یہ بطخ ہے۔
وہ غبارہ ہے۔
یہ کرسی ہے۔
وہ کوا ہے۔
یہ کار ہے۔
وہ سورج ہے۔
🎮 کھیل
Developed by